نئی دہلی 9 اکتو بر ( ایجنسیز) جے جیہ للیتا کے ایڈ و کیٹ آ ج بنگلو ر سے دہلی پہنچینگے جہا ں پر وہ کر نا ٹک ہا ئی کو ر ٹ کے حکم یعنہ ضما نت کی نا منظو ری کے خلا ف سپر یم کو ر ٹ میں اپیل دا ئر کر ینگے۔ مسز جیہ للیتا کی عمر 66 سا ل ہے 12 دن سے جیل میں قید ہیں کیو ں کی ا نہیں کر پشن ا لز ا ما ت کے سلسلہ میں قصو ر وا ر ٹہرا یا گیا تھا ۔ مسز جیہ للیتا کے و کیل چا ہتے ہیں کہ چا ر سا ل کی
سز ا کو معطل کیا جا ئے اور ضما نت منظو ر کی جا ئے ۔ سپر یم کو ر ٹ کو 18 اکتو بر سے 26 اکتو بر تک دیو الی کی تعطیلا ت ہیں ‘ اگر ججس تعطیلا ت سے پہلے ا پیل پر سنوا ئی نہیں کی تو اے آ ئی اے ڈی ایم کے لیڈ ر کو جیل میں تہوا ر منا نا پڑ ے گا ۔ وا ضح ر ہے کہ جیہ للیتا کو چیف منسٹر کی پہلی میعا د کے دو را ن سا ل 1991 سے 1996 میں کا فی دو لت جمع کر نے کو قصو ر وا ر ٹہرا یا تھا ۔ جیہ للیتا کا کہنا ہے کہ انہیں سیا سی د شمنی کی و جہ سے بے جا ملو ث کیا گیا ہے۔